the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو دہلی میرٹھ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھا. وزیر اعظم نے کہا کہ ترقی کی رتھ یوں ہی تیزی سے بڑھتا رہے گا. سڑک سے جڑنا مطلب ترقی سے جڑنا ہے. ہم سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی دی رفتار کو آگے بڑھا رہے ہیں. ہائی وے سے جڑ کر گاؤں کی ترقی ہے. یہ راستہ نہیں، ترقی کا ہائی وے ہے. اس سے اتراکھنڈ بھی



ترقی کرے گا. اس موقع پر ان کے ساتھ مرکزی نتن گڈکری اور مہیش شرما بھی موجود تھے.
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہماری فطرت بحران کو موقع میں تبدیل کرنے کا ہے. اس سےاتراکھنڈ  بھی ترقی کرے گا. سیاحت میں بھی اس ہائی وے کے بننے کے بعد اضافہ ہوگا. ہماری منصوبہ بندی غریبوں کو روزگار دینے کی ہے. یہی نہیں ہماری منصوبہ بندی دریاؤں کو شامل کرنے کا بھی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.